Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے خالی کمروں میں ٹیکنکل کورسز شروع کرنے کافیصلہ

بڑے سکولوں میں ٹیوٹا کے تعاون سے ٹیکنکل کورسز شروع کرنے کافیصلہ ۔

بتایاگیا ہے کہ محکمہ سکولز نے ایسے بڑے سکول جہاں خالی کمرے موجود ہیں ان میں ٹیکینکل کورسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جس کےلئے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے تاکے ٹیوٹا کے تعاو ن سے کورسز شروع کیا جاسکیں ، اور عمارتوں کو قابل استعمال کیا جاسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button