Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سیشن میں داخلے کےلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی مدت توسیع
ویمن یونیورسٹی ملتان نے نئے تعلیمی سال میں داخلے کےلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی مدت میں توسیع کردی ہے ۔
جس کے مطابق اب بی ایس میں فارم جمع کرانے کی آخرتاریخ 11 اکتوبر ، حفظ قران ٹیسٹ 12اکتوبر ، غیر نصابی سرگرمیوں کےلئے ٹیسٹ 12اکتوبر، سپورٹس سیٹوں کےلئے ٹیسٹ 12اکتوبر ہوں گے ۔
جبکہ پہلی میرٹ لسٹ 14اکتوبر ، دوسری 18اکتوبر اور تیسری 21اکتوبر کو آویزاں کی جائے گی ۔


















