Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے کالجز میں 300 سی ٹی آئیز بھرتی ہوں گے

ملتان ڈویژن کے کالجز میں 300 سی ٹی آئیز بھرتی کئے جائیں گے ۔
تفصیل کے مطابق گورنمنٹ کے احکامات کی روشنی میں پنجاب بھر میں سی ٹی آئیز کی بھرتی کےلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں ۔
ملتان میں 300 کالج انٹرنیز بھرتی کئے جائیں گے، جن کی فہرسیت ڈائریکٹر کالجز نے جاری کردی ہے۔
تمام کالجز کو بھی اپنے نوٹس بورڈ پر خالی آسامیوں کی فہرست آویزاں کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button