Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

آخری ون ڈے : ملتان سٹیڈیم میں سیکورٹی سخت

ملتان سٹیڈیم میں سیکورٹی بڑھا دی گئی , جنرل انکلوثرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ شائقین کو حفاظتی جنگلے کے قریب کھڑے ہونے سے منع کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔

پولیس افسر ٹک ٹاک بناتارہا ،تماشائی نےسیکورٹی کو روند ڈالا،پچ پرپہنچ گیا

اس سلسلے میں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے دوسرے میچ کے دوران مداح کے گراؤنڈ میں داخل ہونے کے واقعے کے بعد سکیورٹی کے مزید سخت اقدامات کیے گئے۔

جس میں میچ کے دوران شائقین کو پانی پینے کے لئے حفاظتی جنگلے کے قریب آ نے کی اجازت دی گئی ، جبکہ جنگلے کے ساتھ کسی کو بھی کھڑے ہونے کی اجازت نہیں تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button