Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پنجاب بھر کے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد

پارکس اینڈہارٹیکلچر اتھارٹی پنجاب نے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر ‏پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وی سی پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر کو پارکوں میں داخلے سے پہلے اجازت نامہ جمع کرانا ‏ہوگا، اور باضابطہ اجازت نامے کے بعد انہیں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی اجازت ہو گی۔
اتھارٹی کی جانب سے 2 سے زائد مردوں کے ایک ساتھ پارک میں داخلے پر پابندی پر بھی غور کیا ‏جارہا ہے، تاہم فیملیز پر کوئی پابندیاں عائد نہیں کی جا رہیں، البتہ ایس او پیز پر سختی سے عمل ‏کرنا ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button