Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ ملتان کے 12ملازمین کو ٹائم سکیل پروموشن دے دی گئی

تعلیمی بورڈ ملتان کی ایمپلائز پرموشن کمیٹی کی سفارشات پر درجہ چہارم کے 12ملازمین کو ٹائم سکیل دے دیاگیا۔
سیکرٹری بورڈ خرم شہزاد قریشی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق محمد فہیم ، سمیع اللہ، عمران حیدر خان، اللہ رکھا، سلیمان ، ریاض حسین، غلام مجتبیٰ، مسز نوشین کنول، محمد احمد، مشتاق شفیق، جاوید مسیح ، اور ممتاز حسین پروموشن پانے والوں میں شامل ہیں۔


















