Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پاک فوج میں تبادلے : کورکمانڈر ملتان، راولپنڈی تبدیل

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشادمرزا کو کورکمانڈر ‏راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو چیف آف جنرل اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل محمدوسیم ‏اشرف کو ڈی جی جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز تعینات کیا گیا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل محمدچراغ حیدر کو کورکمانڈر ملتان مقرر کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button