Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی ٹی 20 کپ : ملتان سٹیڈیم میں جھومر پارٹی کے جھومر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ہی جھومر پارٹی کی بھی انٹری، گراؤنڈ میں ساونڈ سسٹم پر چلنے پر روایتی رقص کرتے رہے ۔

قومی ٹی ٹونٹی کپ کے میچز میں سنسنی خیزی آ نے کے بعد شائقین بھی "ان ایکشن” ہوگئے ہیں، جس کی وجہ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ کا زبردست ماحول بنا رہا ،جس سے گراؤنڈ میں موجود کرکٹرز سمیت شائقین بھی محظوظ ہوتے رہے۔

سیمی فائنل میں باؤنڈری کے باہر جانیوالی گیندوں کو پکڑنے کے لیے "بال پکر” کی ڈیوٹیاں لگانی گئی.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button