Breaking NewsEducationتازہ ترین
صوبے بھر میں نئے سی ای اوز کی تعیناتی سے قبل ٹریننگ کروانے کا فیصلہ
محکمہ سکولز نے نئے سی ای اوز کی تعیناتی سے قبل ٹریننگ کرانے کافیصلہ کیا ہے۔
اس کےپہلے مرحلے میں تحریری ٹیسٹ مکمل ہوچکا ہے، جس میں سی ای او ڈپٹی ڈی ای او ایجوکیشن آفیسران کا رزلٹ انٹرویو میں 110 میں سے 90 پاس ہوئے ہیں جبکہ ان کی ٹریننگ 2 اکتوبر تا پانچ اکتوبر ہوگی۔
تعیناتی کا عملہ 7 اکتوبر سے شروع کیا جائے گا اور امیدواروں کا ان کے آبائی شہر میں سیٹ نہیں ملے گی ۔