Breaking NewsEducationتازہ ترین
گریڈ 18 سے 19 میں ترقی : محکمہ سکولز کے اساتذہ کی ٹریننگ 14 مارچ سے شروع ہوگی

قائد اکیڈمی کے زیر اہتمام پرموشن ٹریننگ پروگرام کے تحت اساتذہ کی ٹریننگ 14مارچ سے شروع ہوگی، جو 13 مئی تک جاری رہے گی۔
ٹریننگ شرکاء کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
پنجاب بھر سے 50سینئر اساتذہ اس میں شرکت کریں گے، جبکہ 10اساتذہ کو ویٹنگ لسٹ میں رکھاگیا ہے۔



















