Breaking NewsEducationتازہ ترین
تربیتی ورکشاپ سے انکار کرنے والے اساتذہ کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
محکمہ سکولز نے نے تربیتی ورکشاپ سے انکار پر پابندی عائد کردی ،ٹریننگ سے غیر حاضر اساتذہ کا کیس بنا کر محکمہ کو بھجوایا جائے گا۔
تمام اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ ٹریننگ سے غیر حاضر اساتذہ کا کیس بنا کر محکمہ کو بھجوایا جائے، احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والی اتھارٹیز کے سربراہان کیخلاف کاروائی کی جائے گی۔