Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

جنوبی پنجاب پولیس/ تقرر وتبادلے

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب نے 19 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

ڈی ایس پی مخدوم رشید ملتان محمد سلیم کو ڈی ایس پی صدر وہاڑی، ڈی ایس پی صدر وہاڑی فرخ جاوید کو ڈی ایس پی مخدوم رشید ملتان،ڈی ایس پی احمد پور شرقیہ آصف کو ڈی ایس پی کوٹ چٹہ ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا گیا۔

ڈی ایس پی کوٹ چٹہ سید اعجاز حسین بخاری کو ڈی ایس پی کبیروالا،ڈی ایس پی سٹی ڈیرہ غازی خان ریحان رسول کو ڈی ایس پی سٹی مظفرگڑھ ڈی ایس پی صدر ڈیرہ غازی خان اعجاز حسین کو ڈی ایس پی صدر ملتان ڈی ایس پی صدر ملتان سید حماد نبی کو ڈی ایس پی جام پور،ڈی ایس پی جہانیاں اظہر حسین کو ڈی ایس پی صدر راجن پور،ڈی ایس پی صدر راجن پور مجاہد حسین کو، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم لیہ عبدالمجید کو ڈی ایس پی داجل،ڈی ایس پی داجل ثناءاللہ کو ڈی ایس پی احمد پور شرقیہ،ڈی ایس پی صدر رحیم یار خان رانا اکمل کو ڈی ایس پی حاصل پور،ڈی ایس پی حاصل پود غلام دستگیر کو ڈی ایس پی صدر رحیم یار خان،ڈی ایس پی جلال پور پیروالا ملتان محمد اسلم صابر کو ڈی ایس پی لیاقت پور،ڈی ایس پی لیاقت پور اللہ یار سیفی کو ڈی ایس پی جلال پور پیروالا ملتان،ڈی ایس پی سٹی مظفرگڑھ عمران رشید کو ڈی ایس پی دنیا پور،ڈی ایس پی دنیا پور محمد اعجاز کو ڈی ایس پی جہانیاں خانیوال،ڈی ایس پی عبدالرحیم کو سٹی ڈیرہ غازی خان اور عبدالکریم کو ڈی ایس پی صدر ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button