Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تبادلہ کروانے والے سینکڑوں اساتذہ کو نئے سکول سے تنخواہیں جاری نہ ہوسکیں

پنجاب کے مختلف سکولوں میں اساتذہ تنخواہیں بروقت جاری نہ ہونے سے پریشانی سے دوچار ہیں، ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن ایلمنٹری پنجاب نے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ای ٹرانسفر آرڈرز پرکیو آر کوڈ ہی اساتذہ کی شناخت ہے۔

ڈی پی آئی ایلمنٹری ہمایوں شاہد نے کہا ہے کہ اکاؤنٹ آفس ای ٹرانسفر آرڈر پر اساتذہ کو فوری تنخواہیں جاری کرے، اکاؤنٹ آفس تنخواہیں جاری کرنے کیلئے ہیڈز، ڈپٹی ڈی ای اوز اور سی ای اوز کے دستخط کا مطالبہ نہ کریں تاکہ اساتذہ کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button