Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے داخلے شروع کردئے

یونیورسٹی آف ایجوکیشن نےصوبے بھر کے کیمپسز میں مختلف پروگرامز میں داخلوں کا اعلان کر دیا۔

بتایاگیا ہے کہ یونیورسٹی آف ایجوکیشن نےمرکزی اور ملتان کیمپسز سمیت دیگر کیمپسز میں داخلوں کا اعلان کیا ہے، اور اس کیلئے درخواستیں آن لائن وصول کی جائیں گی۔

داخلہ فارم اور پراسپیکٹس 8 اگست سےدستیاب ہونگے، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 اگست ہے۔

یونیورسٹی میں کلاسز کا آغاز 19 ستمبر سے ہوگا،۔

آخری سال کے نتائج کے منتظر بھی درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button