Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایجوکیشن یونیورسٹی کی طالبات کا فیسوں میں اضافے پر احتجاج

ایجوکیشن یونیورسٹی کی طالبات نے گزشتہ روز فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔
انہوں نے بوسن روڈ بلاک کردیا ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی نے اچانک فیسوں میں اضافہ کردیا ، جو ہمارے والدین دینے سے قاصر ہیں ،یہ اضافہ واپس لیا جائے۔
سڑک بلاک ہونے گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں، پولیس حکام نے موقع پر پہنچ کر احتجاج ختم کرایا ۔



















