Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

امریکی یونیورسٹیاں پاکستانی اساتذہ کی قابلیت کو بڑھانے میں مدد کریں گی

یو ایس ایڈ کے پروگرام، ہائیر ایجوکیشن سسٹم سٹرینتھننگ ایکٹیویٹی کے تحت پاکستانی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کی قابلیت کو بڑھانے میں مدد کریں گی۔

اس اقدام کا مقصد فیکلٹی ڈویلپمنٹ، اسٹریٹجک پلاننگ، پالیسی ریفارم اور ادارہ جاتی گورننس کو بڑھانا ہے۔

اس معاہدے پر ایچ ای سی اور امریکی عہدیداروں نے دستخظ کردئے ہیں، اس سے قبل بھی پاکستانی یونیورسٹی میں اسی نوعیت کے پروگرام چل رہا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button