Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے ایجوکیشن اتھارٹیز کے دفاتر میں خالی اسامیوں کی تفصیل طلب

محکمہ سکولز نے پنجاب بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز میں خالی اسامیوں پر تعیناتی کافیصلہ کیا ہے۔
جس کےلئے تفصیل طلب کی گئی ہے۔
جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکیل ایک سے گریڈ 19 تک کی خالی اسامیوں کی تفصیل جس میں اسامی کا نام اور اس کی تنخواہ شامل ہو جلد سے جلد ارسال کی جائے ۔


















