Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار کی مدت میں توسیع کردی گئی
یونیورسٹی کے خزانہ دار صفدر عباس لنگاہ کی مدت 31 مئی کو ختم ہوگئی تھی، جس کی وجہ سے تمام بلز اور تنخواہوں کی تیار ی متاثر ہورہی تھی۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ان کی مدت میں توسیع کردی ہے ۔