Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : وی سی شپ کے تین سال مکمل، ڈاکٹر کنڈی ایک سال میں انقلابی اقدام کرنے کےلئے پرامید

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کی وی سی شپ کو تین سال ہوگئے۔
انہوں نے تین سال قبل 26 ستمبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالا تھا ، ڈاکٹر کنڈی کا کہنا ہے کہ تین برسوں میں کورونا کی وجہ سے پلان مکمل نہیں ہوسکے ، مختصر وقت میں جو بہتر تھا کیا اساتذہ کی توقیر طلباء کو ریلیف کے لئے اقدامات کئے ، ایک برس میں بھی یونیورسٹی کو بہتر بنانے کےلئے اقدامات کروں گا۔


















