Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وائس چانسلر کا زکریا یونیورسٹی پہنچنے پر پرتپاک استقبال

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبرکنڈی کا کیمپس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیاگیا ۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کا اسلام آباد واپسی پر ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن نے پر جوش استقبال کیا۔

اس موقع پر وائس چانسلرنے بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں یونین رہنماوں سے خوشگوار موڈ میں بات کی، جس پر ملک صفدر حسین صدر نے وائس چانسلر صاحب کو یقین دہانی کرائی کہ ایسوسی ایشن کی مکمل ٹیم اور یونیورسٹی ملازمین ہمیشہ ہر قدم ان کے ساتھ ہیں۔

جس پر جناب وائس چانسلر صاحب ایسوسی ایشن اور یونیورسٹی ملازمین شکریہ ادا کیا ، اور کہاکہ ہم قانون پر یقین رکھتے ہیں، جو ایسا کام نہیں کیا جس پر پشیمانی ہو اس مشکل سے جلد سرخرو ہو جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button