Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی اور ہمایوں یاسر میں بڑی ملاقات

ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کے وزیر راجہ یاسر ہمایوں سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔

ہمایوں یاسر نے پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان کو ایمرسن یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر کے طور پر تقرری پر مبارکباد دی ۔

ملاقات میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب بھی موجود تھے۔

اس موقع پر ایمرسن یونیورسٹی ملتان سے متعلق امور بشمول سروس سٹیٹیوٹس کی منظوری، رجسٹرار، خزانچی، کنٹرولر امتحانات کی نامزدگی اور بجٹ گرانٹس کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور ان معاملات کو فوری طور پر حل کرنے ہدایت کی گئی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button