Breaking NewsSportsتازہ ترین
وہاڑی میں انٹر کلب چیس ٹورنامنٹ 26 جولائی کو کھیلا جائے گا

سیکرٹری یونائیٹڈ کلب طاہر یعقوب کا کہنا ہے کہ یونائٹڈ چیس کلب وہاڑی کے زیر اہتمام ، ایک انٹر کلب چیس ٹورنامنٹ کھیل وہاڑی کو 26 جولائی ہفتہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
اس ٹورنامنٹ میں سینئر کھلاڑی ، متوسط کھلاڑی خواتین کھلاڑی اور چائلڈ سٹارز ، چار علیحدہ علیحدہ گروپوں میں میچز کھیلیں گے، تمام کھلاڑیوں کو وقت کی پابندی کی ہدایت کی گئی ہے ۔


















