Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایل ایل بی تین سالہ پروگرام؛ مکہ مدینہ میں خصوصی دعائیں، ویڈیو وائرل

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے طلباء کےلئے حج کے موقع پر مدینہ میں خصوصی دعائیں کی گئیں، ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔

تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے امتحانات چھ سال سے تعطل کا شکار ہیں، کیس عدالت میں التوا کا شکار ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔

حج کے موقع پر مکہ اور مدینہ میں ایل ایل بی کے طلبا کےلئے خصوصی دعائیں کی گئیں جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، طلباء نے زکریا یونیورسٹی اور عدالت عظمیٰ سے اپیل کی ہے کہ ان کے مستقبل کو محفوظ بنایا جائے اور امتحانات کے انعقاد کی اجازت دی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button