Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سکولز اولمپکس میں والی بال کے دو میچوں کا فیصلہ

سکولز اولیمپکس کے سلسلہ میں ملتان بورڈ میں والی بال بوائز کے دو میچ منعقد ہوئے ، جوکہ چار ٹیموں مظفر گڑھ اور لیہ جبکہ ڈیرہ غازی خان اوررحیم یار خان کے مابین کھیلے گئے ۔

جس کے مہمان خصوصی سیکرٹری تعلیمی بورڈ ملتان خرم قریشی تھے، جن کا استقبال سپورٹس انچارج ملک نثار احمد نے کیا۔

پہلا میچ مظفر گڑھ اور لیہ کے درمیان ہوا ،جس میں لیہ نے یہ میچ 2-0 سے جیتا ۔

جبکہ دوسرامیچ ڈیرہ غازی خان اور رحیم یار خان کے مابین ہوا، جوکہ رحیم یار خان نے 2-0 سے جیت لیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button