Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پیغام یونین : رانامحمد اجمل میپکو کے ریجنل چیئرمین اور اللہ دتہ ساجد سیکریٹری جنرل نامزد

پیغام یونین کا اھم مشاورتی اجلاس زیر
صدارت رانا محمد اجمل صوبائی چیئرمین منعقد ھوا جس میں میپکو، جینکو تھرڈ؛ کے مرکزی؛ زونل؛ اور ڈویژنل عہدیداران نے شرکت کیاجلاس میں خصوصی طور پر مرکزی صدر پیغام یونین سراج الدین ثاقب، بھی شامل ھوئے جنکی منظوری اور عہدیداران کے مشورے اور تائید سے رانامحمد اجمل کو میپکو کا ریجنل چیئرمین اور اللہ دتہ ساجد، کو ریجنل سیکریٹری جنرل نامزد کیا گیا اور احتجاجی دھرنے میں کارکنان کو یقینی شرکت کی دعوت دی گئی ، دھرنے میں بھرپور شرکت کیلیئے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔
رانا محمداجمل کہا کہ تنخواھوں میں 25 فیصدشامل کروانے والی پیغام یونین ھی مزدوروں کی اصل ترجمان ھے۔
اجلاس میں خواجہ ظہور احمد بٹ صدر میپکو پیغام یونین؛ چوھدری محمد نواز ؛ ثناءاللہ؛ ناصرمحمود خواجہ ملک عبدالعزیز، ذوالفقار علی عباسی، غلام یاسین ، منیر حسین سہو ، عتیق الرحمن کاکڑ ، سرفراز احمد جٹ میتلا ، حسنین کریم ، عامر اقبال ، جام محمد اسماعیل ، محمد اسدللہ، عبدالرزاق ڈوگر،، چوھدری ندیم اکرم،، اشفاق محمود،، سید جماعت علی شاہ،، عبدالمالک،، عبدالحمید شیرازی،، دلاور ندیم،، محمد آصف اقبال،، بابر عزیز،، سید مستنصر علی شاہ،، خالد بشیر،، محمد رمضان چانڈیہ،، محمد جمیل شیخ،، محمد اسماعیل چانڈیہ،، حسن رضا،، طاہر محمود،، حبیب اللہ خان،، غلام سرور،، محمد رمضان حیدر،، رانا محمد قاسم،، سجاد سعید بھٹی،، سلیم عباس صدیقی،، ملک محمد شریف،، عابد حسین،، چوھدری اشرف،، منہاج ظفر،، محمد ذیشان،، رفیع انجم،، تسلیم اقبال،، اللہ دتہ،، جاوید اقبال،، اشرف جوئیہ،، محمد امین،، سمیت بھاری تعداد میں عہدیداران نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button