Breaking NewsNationalتازہ ترین
واپڈا ٹاون کے ملازمین نے چاہ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج

واپڈا ٹاون کے ملازمین نے چاہ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا ۔
ملازمین نے روڑ بلاک کرکے نعرے بازی کی ملازمین کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار ماہ سے تنحواہیں نہیں ملی ہیں ، گھروں میں فاقے ہیں، چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں ۔
ہمارا وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور ڈی سی ملتان عامر کریم سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں چار ماہ کی تنخواہیں فوری جاری کی جائیں.



















