Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ڈائریکٹر ایڈمن واسا کا پرتپاک استقبال

ملک منیر ہانس سرپرست اعلی غازی یونین سی بی اے واسا ملتان کی سربراہی میں ملازمین واسا نے دوبارہ ڈیپوٹیشن پر آنے والے ڈائریکٹر ایڈمن محمد احسن بلال قریشی کا پرتپاک استقبال کیا۔

پھولوں کے ہار پہنائے گئے پھولوں کی پتیوں کی بارش کی گئی، ڈائریکٹر ایڈمن اور یونین کے حق میں نعرے بازی کی گئی اور آفس میں پہنچنے پر پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button