Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے 24ہزار سے زائد اساتذہ کو اے سی آرز جمع نہ کروانے پر وارننگ

محکمہ تعلیم کے پورٹل پر آن لائن اب تک 3،73,512 اساتذہ نے اپنی اے سی آر جمع کرائی ہیں، جب کہ 24,302 اساتذہ نے ابھی تک جمع نہیں کرائی ہیں۔

اس سلسلے میں سی اوز اور ڈی ای اے کو وضاحت طلب کرتے ہوئے اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تمام استاتذہ کی اے سی آر 28فروری تک ارسال کرنا لازمی قرار دی ہے ۔

اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button