واسا کی تمام یونینز کا بڑا اجلاس

غازی یونین سی بی اے،لیبر علمدار یونین،انصاف یونین ،مزدور یونین کے گرینڈ الائنس کا اجلاس زیر صدارت ملک رمضان اوبھایا، مہر عمر حیات ہراج، مہر غضنفر عباس باٹی ،ہدایت اللہ خان،مقداد حسین صدیقی منعقد ہوا، اجلاس میں ملک منیر حسین ہانس، ملک شفقت سمرا، عادل راجپوت،مجاہد پاشا،چوہدری اشرف،عدنان نور،مخدوم ارسلان اور صدور ،جنرل سیکرٹریز ودیگر عہدیدران نے شرکت کی۔
ملک رمضان اوبھایا صدر غازی یونین سی بی اے،مقداد حسین صدیقی،ملک منیر ہانس ،مہر غضنفر عباس باٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واسا کا بجٹ پاس نہ ھونے سے ملازمین کی تنخواہیں جاری نہ ھونے پر ملازمین میں شدید بے چینی پای جارہی ہے، پہلے ہی اتنی مہنگائی کے دور میں گزر بسر کرنا مشکل ھو گیا ہے، ملازمین فاقہ کشی پر مجبور ہیں ان کے مسائل حل ہونے کی بجاے بڑھتے جارہے ہیں دو دن کے اندر اندر ملازمین کو تنخواہیں جاری کریں ورنہ کام چھوڑ ہڑتال پر چلے جلیں جائیںگے، تمام تر حالات کی زمہ داری انتظامیہ پر ھوگی۔
اجلاس میں غازی یونین کی جنرل سیکرٹری مہر عمر حیات ہراج ،مقداد،اجلاس میں ،ہدایت اللہ خان،ریاض خان خاکوانی،چوہدری سلیم،ملک اللہ بخش مہوٹہ،ضیاء بلوچ،چوہدری اشرف،مجاہد پاشا،چوہدری خالد،چوہدری اشرف،ملک عباس مہوٹہ،مہر عبدالرحمن، عبدالشکور، ساجد نواز،اللہ وسایا،مہر غفور سیال،ملک اللہ بخش کھوکھر، محمد سجاد،چوہدری دانش،ملک جعفر ہانس،غضنفر خان بلوچ،قیصر سیال،انوار شہزاد، ریحان،حافظ زبیر،محمد شکیل،افضل قریشی،عادل راجپوت،مجاہد پاشا،حمزہ بٹ،ملک شفقت سمرا،افضل شامی،ملک رمضان اوبھایا، عدنان نور،مہر غضنفر عباس باٹی و دیگر شریک ہوئے ۔



















