Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

واسا ملازمین کو ترقی دینے کا فیصلہ، آئندہ ہفتے ڈی پی سی ہونے کا امکان

واسا کے ایک سے لیکر 16 تک ملازمین کو ترقی دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے، جس کےلئے ڈی پی سی آئندہ ہفتے ہوسکتی ہے۔

ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی اپنی اے سی آر جلد سے جلد مکمل کرالیں، ٹائم سکیل والے ملازمین بھی اس مرحلے میں شامل ہوسکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button