Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

مونچھیں ہوں تو وسیم اکرم جیسی۔۔۔۔۔۔مگر

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے قرنطینہ میں مونچھیں رکھ لیں، ان کا کہنا تھا کہ قرنطینہ کی زندگی بہت مشکل ہے۔
مگر ان اہلیہ شنیرا اکرم کو وسیم اکرم کی مونچھیں پسند نہیں آئیں۔ویڈیو پیغام میں شنیرا نے کہا کہ قرنطینہ کے خاتمے کے بعد وہ ان مونچھوں کے ساتھ گھر نہیں آسکتے۔
واضح رہے کہ وسیم اکرم کی میلبورن پہنچنے کے بعد سے قرنطینہ میں ہیں، قرنطینہ کے دن پورے ہونے کے بعد وہ گھر روانہ ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button