Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

"قبرستان میں خوش آمدید”، رضوان کا جملہ سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا

گزشتہ روز ایک موقع پر جب ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی سنکلیئر بیٹنگ کیلئے آئے تو رضوان نے انہیں ایسے خوش آمدید کہا کہ وائرل ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ہر ٹیم ہوم گراؤنڈ کا فائدہ اُٹھاتی ہے، میچ 3 دن میں ختم ہوسکتا ہے ، محمد رضوان سپن ٹریک کی حمایت میں سامنے آگئے

انہوں نے کہا کہ "قبرستان میں خوش آمدید۔بھائی” شائقین کے لئے یہ جملہ اس لئے بھی حیرت کا باعث بنا کہ ایک روز قبل رضوان اسی پچ کی تعریف اور دفاع کررہے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button