Breaking NewsSportsتازہ ترین
ویسٹ انڈیز کا ملتان میں 113 برس بعد نیا ریکارڈ
ویسٹ انڈیز کے اسپنر گڈاکیش موتی ملتان میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن باؤلنگ کا آغاز کرتے ہوئے ریکارڈ بک میں داخل ہو گئے۔
پہلے ٹیسٹ کا آغاز دھند کے باعث تاخیر کا شکار ہوا جس کے بعد پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ویسٹ انڈیز اسپن بولنگ کے تین آپشنز کے ساتھ آغاز کیا، ان میں سے ایک موٹی بھی تھے، جب موتی نے ٹیسٹ میچ کی پہلی گیند پاکستانی کپتان شان مسعود کو کی تو وہ ویسٹ انڈیز کے پہلے اسپنر بن گئے جنہوں نے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بولنگ کا آغاز کیا۔
ایسا کرنے والے کسی بھی ملک کے آخری اسپنر ساجد خان تھے جو تقریباً تین ماہ قبل راولپنڈی میں انگلینڈ کے خلاف تھے۔ویسٹ انڈیز نےا یسا 113 برس بعد کیا۔