Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

والدین و اساتذہ کے لئے واٹس ایپ لرننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے یونیسف کے تعاون سے سرکاری سکولوں میں واٹس ایپ لرننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں والدین اور اساتذہ شامل ہوں گے۔

ہر ضلع سے 15 افراد کا گروپ بنایا جائے گا، جس میں 10 والدین ہوں گے جبکہ 5 اساتذہ ہوں گے، یہ پروگرام 4 ہفتوں پر محیط ہوگا۔

اس پراجیکٹ کا آغاز لاہور سے کیا جائے گا، جس میں 10 سکولوں سے 10 والدین کو چنا جائے گا۔

دریں اثنا تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سکولوں، والدین اور اساتذہ کی فہرست فراہم کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button