Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نیب ای لائبریاں کیوں چیک کررہا ہے؟

نیب نے اس وقت سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ کیاہوا ہے، ان کے ایک اورپراجیکٹ ای لائبریز کی چھان بین شروع کرد گئی ہے۔
یہ ای لائبریز پنجاب کے 36ضلاع میں بنائی جانی تھیں ، تاہم اسوقت 18 ای لائبریز قائم ہیں۔
جن کےانتظام وانصرام کو سپورٹس ڈپارٹمنٹ دیکھ رہا ہے، ای لائبریز میں لیپ ٹاپ، ٹیبلٹس، ڈسک ٹاپ کمپوٹر، کتابیں اور دنیا بھر کے ریسرچ جرنل ہارڈ کاپی و آن لائن دستیاب ہیں۔
نیب نے پنجاب بھر کی ای لائبریوں کاریکارڈ چیک کرنا شروع ہوا ہے، اسی سلسلے میں انہوں نے ملتان ای لائبری کو بھی چیک کا گیا ،اور ریکارڈ کی چھان بین کی گئی ۔
لائبریری میں موجود تمام کتب ،کمپیوٹر، الیکٹرانکس ڈیوائس چیک کی گئیں، نیب حکام نے لائبریری میں موجود تین ہزار سے زائد کتب کی تمام تفصیل طلب کرلی ہے، تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ پورے پنجاب میں ای لائبریری ملتان واحد لائبریری ہے جس کاریکارڈ مرتب شدہ اور اپ ڈیٹ ہے تاہم انکوائری کاسلسلہ ابھی جاری ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button