Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کی کالجز اور یونیورسٹیوں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے شروع ہوں گی

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مراسلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سرکار ی اور پرائیویٹ اعلیٰ تعلیمی ادارے جو ایچ ای ڈی کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں ان میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے شروع ہوکر 5 جنوری 2025تک رہیں گی۔

تمام کالجز چھ جنوری کو دوبارہ کھلیں گے اور تمام کلاسز کے لیے مکمل/عام ہفتہ دوبارہ شروع ہوں گے۔

تاہم بی ایس پروگرام چار سالہ کی کلاسز جاری رہیں گی تمام امتحانات جو بورڈز اور یونیورسٹیز کے زیر اہتما م ہونے ہیں شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button