Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ تعلیم زنانہ کے دفتر کو سی ای او ایجوکیشن ملتان کے دفتر میں منتقل کرنے کا فیصلہ

چونگی نمبر 6 پر واقع محکمہ تعلیم زنانہ کے دفتر کو سی ای او ایجوکیشن ملتان کے دفتر میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ سی ای او ایجوکیشن کا دفتر ملتان پہلے ہی گورنمنٹ بوائز سکول کمپری ہینسو کے دفتر میں منتقل ہے، اور مانیٹرنل سیل بھی اسی دفتر میں ہی واقع ہے۔

محکمہ تعلیم ملتان بوائز کے دفتر پہلے ہی دوسری عمارتوں میں قائم ہیں اور اب گرلز کے دفاتر بھی ان کی اپنی عمارتوں سے دوسری عمارتوں میں منتقل کر کے انہیں ان کے اصل دفاتر سے محروم کیا جا رہا ہے ، جبکہ چونگی نمبر چھ پر واقع زنانہ دفتر گذشتہ 20 سالوں سے اسی عمارت میں قائم ہیں، اور وہاں سے پبلک ٹرانسپورٹ بھی آرام سے ہی آ سکتی ہیں اور جو سی ای او ایجوکیشن کے دفتر میں شفٹ کیا جا رہا ہے ، وہاں پبلک ٹرانسپورٹ کا آنا جانا بھی مشکل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button