ویمن یونیورسٹی میں اسامیوں پر بھرتی کرنے کا فیصلہ ، درخواستیں طلب کرلی گئیں
ویمن یونیورسٹی میں سکیل ایک سے لیکر گریڈ 20 تک کی اسامیوں پر بھرتی کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔
ملنے والی دستاویزات کے مطابق ویمن یونیورسٹی میں چیف انجینئر، ایڈیشنل رجسٹرار، ایڈ یشنل خزانہ دار، چیف سیکورٹی آفیسر، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی، ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل، ڈپٹی لائبریرین،ڈپٹی خزانہ دار، اسسٹنٹ رجسٹرار، ایڈیشنل ڈائریکٹر ریسرچ، پبلیکیشن اینڈ کمیونیکشن سپلسٹ، فنانشل ایڈ سکالرشپ آفیسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوالٹی انہاسمنٹ، ٹرانسپورٹ آفیسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس، میڈکل آٖفیسر، سٹیٹ آفیسر، لیبارٹری انجینئر، کمپیوٹر پروگرامر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سٹوڈنٹس آفیئر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیئرئر کونسلنگ، سمیت 90اسامیوں پر بھرتی کی جائے گی۔
آ ن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 9جون مقرر کی گئی ہے ز جبکہ کوائف جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 جون ہے ۔
مختلف اسامیوں کےلئے 300سے لیکر 500روپے تک فیس ووچر لگانا لازمی ہوگا۔



















