Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کی تزین وآرائش مکمل ہوگئی ، افتتاح آج ہوگا
پنجاب حکومت کی طرف سے آنے والے فنڈز سے شعبہ فزکس کی تزین وآرائش مکمل کا پراجیکٹ مکمل ہوگیا
جس کا افتتاح آج وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کریں گی ، اس موقع پر فائنل سمسٹر بی ایس ، ایم فل ، اور پی ایچ ڈی کی طالبات کے ریسرچ پراجیکٹس کی بھی نمائش کی جائے گی ۔
افتتاحی تقریب صبح 9 بجے منعقد ہوگی ۔




















