Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان : سلیکشن بورڈ کا انعقاد

ویمن یونیورسٹی ملتان نے آخرکار سلیکشن بورڈ کا انعقاد کرلیا۔

جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے کی، اجلاس میں مختلف شعبوں میں اساتذہ کی بھرتی کےلئے انٹرویو کیے گئے۔

جن کے نتائج محفوظ کرلئے گئے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button