Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان میں معرکہ حق اور جشن آزادی کی تقریبات آج سے شروع ہوں گی

ویمن یونیورسٹی ملتان میں معرکہ حق اور جشن آزادی کی تقریبات کا شیڈول تیار کرلیا گیا جو آج بدھ سے شروع ہوں گی۔

پہلے روز کھیلوں کے مقابلے ہوں گے، کھیلوں میں بیڈمنٹن، کرکٹ، ریلے ریس،ٹیبل ٹینس،اور رسہ کشی کے مقابلے ہوں گے۔

جس کے بعد پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے واک کی جائے گی جو ایڈمن بلاک سے شرو ع ہوکر گیٹ نمبر ایک پر اختتام پزیر ہوگی۔

واک میں تمام فیکلٹی ممبران اور افسران شریک ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button