Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی سکالر پنکی شوکت کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ترجمان کے مطابق شعبہ اکنامکس کی پی ایچ ڈی سکالر پنکی شوکت کا مجلسی دفاع آج ہوگا۔

ان کے ریسرچ مقالے کا عنوان "ترقی پذیر ممالک کے لیے اقتصادی ترقی اور آمدنی کی عدم مساوات پر انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ کا تجزیہ” ہے۔

مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی، مجلسی دفاع کی تقریب صبح 10:00 بجے یوتھ ڈیولپمنٹ سینٹر (کچہری کیمپس)، خواتین یونیورسٹی، ملتان میں منعقد ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button