Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی ایچ ڈی اسکالر سکالر سارہ خان کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کی پی ایچ ڈی اسکالر سارہ خان کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا۔

ترجمان کے مطابق شعبہ انگریزی کی پی ایچ ڈی اسکالر سارہ خان کا مجلسی دفاع کی تقریب آج بعد از نماز جمعہ ایڈمن بلاک کے کانفرنس ہال میں ہوگی، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی۔

سار ہ خان کے مقالے کا عنوان ’’محمد حنیف ، محسن احمد اور خالد حسینی کے ناولوں میں "پرانويا (paranoia)”کی پیشکش ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button