Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خواتین یونیورسٹی: دو پی ایچ ڈی سکالرز کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کی دو پی ایچ ڈی سکالرز کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا۔

ترجمان کے مطابق رابعہ صدیقی (پی ایچ ڈی اسکالر) کے مقالے کا عنوان ’’”2D مواد کی الیکٹرو کیمیکل کارکردگی/ نایاب زمینی عنصر پر مبنی نینو کمپوزائٹس” ہے جبکہ پی ایچ ڈی سکالر سحر فاطمہ گیلانی کے مقالے کا عنوان’’سولر لائٹ ہارویسٹنگ ملٹی نری میٹل چالکوجینائیڈز نانو کرسٹلز کی ساخت آپٹیکل اور برقی اثرات "ہے۔

پبلک ڈیفنس کی تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پرچہ ہوں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button