Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی آج پی ایچ ڈی کے پبلک ڈیفنس کی میزبانی کرے گی

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ مائیکرو بیالوجی اور مالیکیولر جینیٹکس کی پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس 10 جولائی کو ہوگا۔

ترجمان کے مطابق شعبہ ایم ایم جی کی پی ایچ ڈی سکالر سائرہ سعید کے مقالے کے پبلک ڈیفنس کی تقریب 10 جولائی کو متی تل کیمپس کے سمارٹ کلاس روم میں ہوگیز جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی۔

سائرہ سعید کے مقالے کا عنوان ’’”بائیو میڈی ایشن میں پلاسٹک کے انحطاط پذیر مائکروبس کی تلاش؛ ان کا استعمال ‘‘ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button