Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زاہدہ بتول ڈی پی آئی سکینڈری جنوبی پنجاب تعینات

پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بستی نو کی پرنسپل زاہدہ بتول کو ڈی پی آئی سکینڈری جنوبی پنجاب تعینات کردیاگیا ۔

ان کی تعیناتی کا مراسلہ گزشتہ رات جاری کیا گیا، جس میں انہیں فوری چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

زاہدہ بتول اس سے قبل قائد اکیڈمی نواں شہر کی پرنسپل بھی رہ چکی ہیں۔

ان کی تعیناتی کو سابق ڈی ڈی ای او رانا ولایت علی اور ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر رانا دلشاد نے سراہا ہے اور کہا ہے کہ اس کے ملتان کے تعلیمی حلقوں پر دور رس مثبت نتائج مرتب ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button