Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ سے کنوینس الاؤنس کی وصولی کے احکامات جاری کردئے گئے

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے 2020-21بمیں کورونا اور گرمیوں کے چھٹیوں کے دوران کنوینس الاؤنس دینے پر آڈٹ اعتراضات سامنے آئے تھے۔
اس لئے اب ہدایت کی جاتی ہے کہ کنونس الاونس لینے والے اساتذہ سے اس کو ریکور کیا جائے، اور رپورٹ ارسال کی جائے ۔


















