Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ سے کنوینس الاؤنس کی وصولی کے احکامات جاری کردئے گئے

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے 2020-21بمیں کورونا اور گرمیوں کے چھٹیوں کے دوران کنوینس الاؤنس دینے پر آڈٹ اعتراضات سامنے آئے تھے۔

اس لئے اب ہدایت کی جاتی ہے کہ کنونس الاونس لینے والے اساتذہ سے اس کو ریکور کیا جائے، اور رپورٹ ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button