Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان کی گرمی: ایونش سیتارام بھی ہسپتال پہنچ گئے

ویسٹ انڈیز کے انیلسٹ کی اچانک طعبیت خراب، ویسٹ انڈیز کے انیلسٹ ایونیش سیتا رام کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کی بھاری نفری بھی نجی اسپتال پہنچ گئی,ویسٹ انڈیز کے ڈاکٹر ڈیزن بھی نجی اسپتال میں موجود ہیں,ویسٹ انڈیز انیلسٹ کا نجی اسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔

ہائے گرمیَ۔۔۔۔۔۔۔۔علیم ڈار کی طعبیت خراب، میچ چھوڑ دیا

یاد رہے اس سے پہلے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار بھی دوران میچ ہیٹ سٹروک کا شکار ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں۔

علیم ڈار کی طبیعت میں بہتری

جنہیں موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button