Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مسز فرزانہ قیصر کو گرلز ہائر سکینڈری سکول چاہ بوہڑ والا کا چارج دے دیا گیا

گورنمنٹ گرلزہائرسکینڈری سکول چاہ بوہڑ والا ، ملتان کا چارج مسز فرزانہ قیصر کو دے دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں۔

محکمہ سکولز نے گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول چاہ بوہڑ والا کی پرنسپل کا تبادلہ کردیا

سکول کی پرنسپل خالدہ شاہین کو اساتذہ اور عملہ کے احتجاج کے بعد ہٹادیاگیا تھا، اور ان کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

اب ڈی ای او سکینڈری ان کی جگہ ایس ایس فرزانہ قیصر کو مستقل تعیناتی تک سکول کا چارج دیکر فوری کام کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button